ہمیں تو دیکھنا یہ ہے کہ تُو ظالم کہاں تک ہے ~ Heart Touching Urdu Poetry

Friday, 10 July 2015

ستمگر! تم سے اُمّیدِ کرم ہوگی، جنہیں ہوگی
ہمیں تو دیکھنا یہ ہے کہ تُو ظالم کہاں تک ہے
- بیدم وارثی

0 comments :

Post a Comment